Results 1 to 5 of 5

Thread: نفس

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default نفس


    نفس


    اس میں شک نہیں کہ تیرا نفس اللہ تعالیٰ کی مِلک اور مخلوق ہے ۔

    لیکن دنیا کی شہوانیات و لذات اور اسبابِ نمرود و تکبر اسے راہِ راست سے برگشتہ کیے ہوئے ہیں ۔

    کیونکہ یہ چیزیں انسان کے مزاج سے مناسبت رکھتی ہیں ۔

    پس اگر تو اللہ Ú©ÛŒ اطاعت اور فرمانبرداری Ú©Û’ لیے نفس Ú©ÛŒ مخالفت اختیار کرے گا تو تیری جانب سے یہ جہاد ہوگا اور فلاØ+ Ùˆ بہبود کا ذریعہ Û”

    جہادِ نفس کے بعداللہ تعالیٰ سے تیری دوستی اور عبودیت پایہ ثبوت کو پہنچے گی ۔

    اور تجھے پاک و صاف اور خوشگوار نعمتیں عطا کی جائیں گی ۔

    تمام اشیائے کائنات تیری تابع ہونگی اور تیری خدمت اور تعظیم کریں گی ۔

    یہ مسلمہ اصول ہے کہ جو شخص خدا کا مطیع ہو جاتا ہے دنیا اس کی مطیع ہو جاتی ہے ۔

    اللہ تعالیٰ نے فرمایا :

    "کائنات میں کوئی چیز ایسی نہیں جو خدا Ú©ÛŒ Ø+مد Ùˆ ثنا بیان نہ کرتی ہو لیکن تم لوگ ان Ú©ÛŒ تسبیØ+ Ú©Ùˆ نہیں سمجھ سکتے Û”

    نیز فرمایا میں نے آسمانوں اور زمین سے کہا کہ تم میری اطاعت و فرمانبرداری طوعاً ( خوشی و آمادگی سے ) سے یا کرہاً
    ( ناراضی اور غیرآمادگی سے ) قبول کرو تو یہ سن کر انہوں نے کہا !

    اے خالقِِ کائنات : ہم تیری اطاعت خوشی اور آمادگی سے قبول کرتے ہیں ۔
    پس مکمل عبودیت اپنے نفس Ú©ÛŒ بری اور سفلی خواھش Ú©ÛŒ مخالفت سے Ø+اصل ہوتی ہے Û”

    قرآن Ø+کیم میں متعدد جگہ وارد ہے کہ نفسِ امارہ Ú©ÛŒ پیروی انسان Ú©Ùˆ صراطِ مستقیم سے گمراہ کر دیتی ہے Û”

    Ø+دیثِ قدسی میں وارد ہے کہ Ø+ضرت داؤد علیہ السلام سے فرمایا گیا : خواہشاتِ نفس Ú©ÛŒ پیروی کبھی نہ کر ØŒ کیونکہ میری زمین میں اتباعِ نفس سے زیادہ فسادانگیز چیز کوئی نہیں Û”

    اور Ø+ضرت بایزید بسطامی رØ+متہ اللہ Ú©Û’ متعلق ایک Ø+کایت مشہور ہے کہ جب انہوں Ù†Û’ خواب مین رب العزت Ú©Ùˆ دیکھا :

    تو عرض کی یا اللہ ! تیرے پاس پہنچنے کا راستہ کیا ہے ؟

    اللہ تعالیٰ نے فرمایا : "اپنے نفس کی اطاعت چھوڑ دے اور میرے پاس آجا "

    Ø+ضرت با یزید رØ+متہ اللہ فرماتے ہیں کہ بعد ازاں میں Ù†Û’ سانپ Ú©ÛŒ کینچلی Ú©ÛŒ طرØ+ اپنے نفس Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا Û”


    از Ø+ضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رØ+متہ اللہ علیہ فتوØ+ الغیب صفØ+ہ 36

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: نفس

    Jazak ALLAH khair

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    541184

    Default Re: نفس

    Jazak Allah khair

  4. #4
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default Re: نفس

    Jazak ALLAH khair

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: نفس

    jazakALLAH khair ...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •